یومِ آزادی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے نیا ملی نغمہ "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" ریلیز کیا، جس میں وطن کی محبت، شہداء کی قربانیوں اور اتحاد کے عزم کو اجاگر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے اس نغمے میں بہادری، قربانی اور وقار کا حسین امتزاج پیش کیا گیا ہے، جو قوم کو اتحاد اور قربانی کے پیغام سے جوڑتا ہے۔
0 Comments