Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کلر وہیل نے ٹرینر کو نگل لیا؟ حقیقت سامنے آگئی

 حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ "جیسکا ریڈکلف" نامی ٹرینر کو ایک پالتو کلر وہیل نے پرفارمنس کے دوران نگل لیا۔ لاکھوں صارفین نے یہ ویڈیو شیئر کی اور افسوس کا اظہار کیا، مگر حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ عالمی میڈیا اور ماہرین کے مطابق یہ ویڈیو مکمل طور پر جعلی ہے، جو اے آئی اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے تیار کی گئی۔ نہ تو ویڈیو میں دکھائی گئی جگہ اصل ہے اور نہ ہی جیسکا ریڈکلف نامی کوئی ٹرینر وجود رکھتی ہیں۔ اس کا مقصد محض وائرل ویوز حاصل کرنا تھا۔ ایسی ویڈیوز پر یقین کرنے سے پہلے حقائق ضرور چیک کریں۔

Post a Comment

0 Comments