Header Ads Widget

Responsive Advertisement

یوم آزادی و معرکہ حق — جناح اسٹیڈیم میں آج رات شاندار تقریب



 یوم آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت سے آج رات 8 بجے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوگا۔ تقریب میں صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات شریک ہوں گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ جے ایف 17 تھنڈر فلائی پاسٹ، ملی نغمے اور میوزیکل شو تقریب کا حصہ ہوں گے۔ سیاسی جماعتوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جشن آزادی سادگی سے منائیں اور مستحق افراد کی مدد کریں تاکہ وہ بھی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔

Post a Comment

0 Comments