Header Ads Widget

Responsive Advertisement

راولپنڈی میں کل مقامی چھٹی کا اعلان

 


ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے کل شہر میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہنگامی صورتحال میں کام کرنے والے ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ اس فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی اداروں اور دیگر غیر ضروری سرگرمیوں پر ہوگا، جبکہ ایمرجنسی سروسز حسب معمول جاری رہیں گی۔

Post a Comment

0 Comments