Header Ads Widget

Responsive Advertisement

یورپی ممالک کا غزہ میں انسانی بحران پر شدید اظہار تشویش



 برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جاری انسانی بحران کو ناقابل تصور قرار دیتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ امدادی سامان کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں قحط جیسی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے، امدادی اداروں کو رسائی دینے اور مہلک حملوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں۔ یورپی رہنماؤں نے شہریوں اور امدادی کارکنوں کی حفاظت پر زور دیا۔

Post a Comment

0 Comments