Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کل سے شروع، پاکستان شاہینز ایکشن میں

 ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، جس میں پاکستان شاہینز کل بنگلا دیش اے کے خلاف میدان میں اترے گی۔ ٹیم کے کپتان محمد عرفان خان نیازی سیریز میں قیادت کریں گے۔ سیریز کے دیگر میچز میں پاکستان شاہینز 16 اگست کو پرتھ سکارچرز، 18 اگست کو میلبرن رینیگیڈز، 19 اگست کو کنگز مین، 20 اگست کو ایڈیلیڈ سٹرائیکرز اور 22 اگست کو نیپال کے خلاف مقابلہ کرے گی۔ لوگو کی تقریب رونمائی پر تمام ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی اور فوٹو سیشن بھی ہوا۔

Post a Comment

0 Comments